کیا ہماری زمین اکیلی ہے،اس کی سچائی کیا ہے
ہماری ملکی وگلیکسی میں قریب 10ہزار ستارے ہیں
اور کائنات میں ایسی دو لاکھ کروڑ گلیکسیاں ہیں
پوری کائنات میں قریب 200 ملین سولر سسٹم ہے
سائنسدانوں کے بقول گلیکسی میں 60 ارب لوگوں کی زندگی جینے کی صلاحیت ہے
کئی سیارے انسانوں کیلئے موزوں ثابت ہوئے ہیں
کئی سیارے ایسے ہیں جہاں ایلیئن کے ہونے کا امکان
تکنیکی صلاحیت محدود ہونے کی وجہ سے ایلیئن تک رسائی نہیں ہوسکی ہے
لیکن بہت جلد ہم ایلئن سے رابطہ کرنے یا ان کی حقیقت جاننے کے اہل ہوجائیں گے