ہندی فلم اداکارہ اور ماڈل۔دپیکا پڈوکون نے اپنی محنت اور لگن سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی ہے

دپیکا پڈوکون ہندوستانی مشہور شخصیات میں سب سے زیادہ مقبول اور پرکشش شخصیت میں سے ایک  ہیں۔

دپیکا پڈوکون نوعمری میں قومی سطح کی بیڈمنٹن کھلاڑی تھیں لیکن انہوں نے فیشن ماڈل بننے کے لیے کھیلوں میں کیریئر نہیں بنایا اور وہ فلموں میں آگئیں۔

دپیکا پڈوکون کی پیدائش ڈنمارک کے کوپن ہیگن میں ہوئی۔

دپیکا پڈوکون کے والد کا نام پرکاش پڈوکون ہے جو مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی رہ چکے ہیں۔

دپیکا پڈوکون کی ماں کا نام اجولا ہے۔ ان کی ایک چھوٹی بہن بھی ہے جس کا نام انیشا ہے۔

دپیکا پڈوکون کی بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ شادی 14 نومبر 2018 کو ہوئی تھی۔

دپیکا پڈوکون کے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز بلاک بسٹر فلم 'اوم شانتی اوم' سے ہوا۔

دپیکا پڈوکون کو اس فلم کے لیے بہترین ڈیبیو اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔

دپیکا پڈوکون نے کبھی ہمت نہیں ہاری، فلم 'کاک ٹیل' ان کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ تھی۔

دپیکا پڈوکون کی اداکاری کو بہت سراہا گیا اور انہیں ناقدین اور عوام دونوں نے پسند کیا۔

Created by: danishrehman