Team Presents

مہا کمبھ اس بار کچھ چہروں کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہا۔

Team Presents

متعدد بڑی شخصیات نے بھی اس میں حصہ لیا

Team Presents

کئی کروڑپتی خواتین نے بھی کمبھ میں شرکت کی

Team Presents

آج ان پانچ بڑی شخصیات کا ذکر  ہوگا جو مالدار اور شہرت یافتہ بھی ہیں 

Team Presents

کئی کو اکاوا اکاوا ایسی سادھوی ہے جنہوں نے مہا کمبھ کے دوران آخری سانس لی

Team Presents

سادھوی بھگوتی سرسوتی بھگوتی ایک مذہبی رہنما ہیں جنہوں نے کروڑوں کی دولت چھوڑ کر بھکتی کا راستہ منتخب کیا ہے

Team Presents

اودھوت انجان گری اودھوت روس کی ہے اور 30 سالوں سے کمبھ میں آرہی ہے

Team Presents

لارن پاویل جابس اسٹیو جابس کی اہلیہ ہیں جنہوں نے مہاکمبھ میں روحانی سکون کیلئے حصہ لیا

Team Presents

ہرشا ریچھاریا ہرشا نوجوان اور سب سے خوبصورت سادھوی کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہی