لداخ میں نوبرا ویلی کا بنجر ناہموار منظر آپ کی سانسیں روک دے گا

ہماچل کے کھجیار میں ٹریکنگ، جنگل سفاری اور پیرا گلائیڈنگ کا لطف اٹھا سکتے ہیں

اتراکھنڈ میں پھولوں کی وادی غیر ملکی اور نایاب ہمالیائی پھولوں سے مزین ہے

سری نگر میں ڈل جھیل میں شکارا کی سواری کا الگ مزہ ہے

کیرالہ کے منار میں خوبصورت چائے کے باغات کا دلکش نظارہ

اگر آپ آبشار کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں، تو گوا میں دودھ ساگر آبشار ضرور جائیں

ہندوستان کے سب سے خوبصورت مقامات میں سے ایک ہے سکم کی وادی یمتھانگ

اروناچل پردیش کے توانگ میں نومبر اور دسمبر میں برف باری ہوتی ہے

راجستھان میں رنتھمبور نیشنل پارک جنگلی حیات کے شوقین افراد کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے

اوٹی کے امرالڈ جھیل میں ماہی گیری اور کشتی رانی کا لطف اٹھا سکتے ہیں