دنیا کی 10 سب سے بڑی مسلم آبادی والے ممالک
By - Mohd Sameer
انڈونیشیا
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک میں پہلے نمبر پر ہےیہاں
23
کروڑ سے زیادہ باشندے مسلمان ہیں۔
پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے، یہاں
21
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
ہندوستان
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں
تیسرے
نمبر پر ہے، یہاں
20
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
بنگلہ دیش
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی
والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے، یہاں
15
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
نائیجیریادنیا
کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے، یہاں
10
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
مصر دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے، یہاں
9
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
ایران
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے، یہاں
8
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
ترکیہ
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں آٹھویں نمبر پر ہے، یہاں
7
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
الجزائر
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں نویں نمبر پر ہے، یہاں
4
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔
سوڈان
دنیا کے سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ممالک میں دسویں نمبر پر ہے، یہاں
3
کروڑ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔