اسپتال سے علاج کرانے کے بعد مریض ایمبولینس چوری کرکے فرار
بحرین کے ایک اسپتال میں پیش آیا واقعہ
ہسپتال میں زیر علاج ایک مریض صحت یاب ہونے کے بعد ایمبولینس چرا کرہوگیا فرار
بدھ کے روز بحرینی کیپٹل پولیس نے چور کو کرلیا گرفتار
ایمبولنس چوری کرنے والے نوجوان کی عمر 23 سال بتائی گئی
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک شخص کو دکھایا گیا جو ایمبولینس لے کر فرار ہوگیا
اس دوران ویڈیو بنانے والا قہقہ بھی لگا رہا ہے
پولیس نے کہا کہ اس حوالے سے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں
ایمبولینس چور کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے