ہندوستان کے لوگوں کے لئے گنگاغیر معمولی اہمیت کا حامل ہے

برادران وطن  گنگا کے تئیں عقیدت رکھتے ہیں

برادران وطن گنگنا کو ’ماں گنگا’ کے نام سے پکارتے ہیں

ہزاروں عقیدت مند گنگا کے کنارے نہانے کے لئے آتے ہیں

عقیدت مندوں کے مطابق زندگی میں کم از کم ایک بار گنگا میں غوطہ لگانا چاہیے

لوگوں کا کہنا ہے کہ گنگا میں غوطہ لگا نے سے ان کی روح پاک ہوجاتی ہے

گنگا ہمالیہ سے نکلتی ہے ،اس کی اوسط گہرائی 20 میٹر ہے

گنگا 2500 کلو میٹر سے زیادہ طویل ہے

گنگا کی شروعات ریاست اترا کھنڈ سے ہوتی ہے

گنگا ندی میں بہت ساری ندیوں کا پانی ملتا ہے