کلونجی کے حیران کن فوائد

کلونجی کو بطور غذا استعمال کرسکتے ہیں،اس میں لیموں کے عرق اوردہی ڈال کر استعمال کرسکتے ہیں

ناشتہ یا رات کے کھانے میں کلونجی کے چند دانوں ملاکر کھائیں،صحت مند رہیں گے

کلونجی کا تیل استعمال کرنے سے گنجے پن سے بچا جاسکتا ہے

کلونجی کے تیل کو بغیر دودھ والی چائے کے ساتھ استعمال کریں ،قبض سے نجات ملے گی

کلونجی کے استعمال سے یرقان سے نجات پاسکتے ہیں

لیموں کے عرق اور کلونجی کے تیل کومکس کر کے استعمال کرنے سے کیل مہاسوں سے نجات پاسکتے ہیں

کلونجی کے تیل کے استعمال سے ذیا بیطس بچ سکتے ہیں

کلونجی کو شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے یاد داشت بہتر رہتی ہے

پیشانی پر کلونجی کے تیل سے مالش کرنے سے سر درد سے نجات مل سکتی ہے

گرم پانی،شہد اور لیموں کو مکس کر کے استعمال کریں،جسمانی وزن میں کمی آئے گی

کلونجی کو سرسوں کے تیل کے گرم کر کے مالش کریں،اس سے جوڑوں کے درد میں کمی ہوگی