لونگ کے حیران کُن فوائد

لونگ میں بے شمار طبی فوائد ہیں

منہ کی اندرونی صحت کو برقراررکھنے کے لئے لونگ بے حد اہم ہے

لونگ سے بنے ماؤتھ  واش دنیا کے مہنگے ماؤتھ واش سے بہتر ہیں

لونگ سے کئی امراض کا علاج بھی کیا جاتا ہے

ایران اور چین میں لونگ کو قوت باہ کا محرک بھی مانا جاتا ہے

سر درد کے لئے لونگ کا سفوف،نمک اور دودھ کے ساتھ ملا کر لیپنے سے نجات مل سکتی ہے

کھانوں میں خوشبو کے لئے لونگ بھون کر استعمال کی جاتی ہے

دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی تکلیف کے لئے لونگ چبانا بے حد مفید ہے

لونگ کا تیل شہد اور لہسن کے ساتھ ملا کر لینے سے کھانسی کم ہوجاتی ہے

لونگ کا تیل درد،گٹھیا اور اعصابی درد سے نجات دلانے میں بے حد اہم ہے

کان میں درد ہو تو دو لونگ ڈال کر پکا ئیں اور ٹھنڈا کر کے کان می ںڈالنے سے آرام مل سکتا ہے