سعودی فٹ بال کلب النصر نے  کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مختصر ویڈیو پیغام پوسٹ کیا ہے

جس میں رونالڈو کیمرے کے سامنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے "السلام علیکم" کہتے ہیں

رونالڈو کا ایسا کہنا عرب اور مسلمان مداحوں کے لیے کافی دلچسپی کا باعث بن گیا

السلام علیکم

النصر ٹیم کے اسٹرائیکر کو روایتی سعودی لباس میں بھی دیکھا جاچکا ہے

سعودی کا قومی دن بھی رونالڈو نے روایتی لباس میں منایا تھا

سعودی فٹ بال کلب النصر کے کپتان ہیں کرسٹیانو رونالڈو

سعودی کلب میں جانے کے بعد سے اب تک کئی اعزاز کرچکے ہیں حاصل

دھیرے دھیرے عربی کلچر میں ڈھل رہے ہیں رونالڈو