حماس کی تاریخ اور اس کے معاون
حماس کی تشکیل 1980کے دہائی میں ہوئی تھی
حماس کی تشکیل یاسر عرفت کے اتحادی تنظیم ’تنظیم آزادی فلسطین ،کی مخالفت میں ہوئی تھی
حماس اسرائیل کے وجود کو اقرار کرنے سے انکار کرتی ہے
سن 2006 کے عام انتخابات میں حماس نے غزہ پٹی میں اکثریت حاصل کی تھی
فلسطین کے مغربی کنارے پر محمود عباس کی پارٹی فتح کا کنٹرول ہے اور غزہ پر حماس کا قبضہ ہے
حماس اور اسرائیل کے درمیان سال 2008،2012 اور 2014 میں جھڑ پیں ہوئیں تھیں
غزہ کا شماردنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد علاقوں میں سے ایک ہے
حماس کے کارکنان اسرائیل کی جانب سے داغے جانے والے آئرن ڈروم کا ناکارہ بناتے ہیں
قطر حماس کا اتحادی اور معاون ہے ،حماس کو ترکی کی بھی حمایت حاصل ہے