جامع مسجد دہلی کی تاریخ

جامع مسجد دہلی کو مسجدِ جہاں نما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

جامع مسجد دہلی اسلامی فن طرز تعمیر کا بہترین نمونہ ہے

جامع مسجد نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہے

جامع مسجد قومی دارلحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقہ میں واقع ہے

اس مسجد کی تعمیر مغلوں کے پانچویں حکمراں شاہ جہاں کرائی

1650 میں مسجد کی تعمیر کا آغاز ہوا اور 1556 تعمیر مکمل ہوئی

اس مسجد کی تعمیر میں 6 ہزار مزدور 6 سالوں تک  کام کرتے رہے

جامع مسجد کی تعمیر میں 10 لاکھ کا صرفہ آیا ہے

پوری مسجد لال پتھر اور سنگ مرمر سے بنائی گئی ہے

25000 مصلی بیک وقت اس مسجد میں نماز ادا کرسکتے ہیں