بال گرنے کی وجوہات کیا ہیں

آگر آپ خون کی کمی کا شکار ہیں آپ کے بال گر سکتے ہیں

وٹامن بی کی کمی بالوں کے گرنے کا باعث بن سکتی ہے

بار بار شیمپو تبدیل کرنے سے بچیں

بالوں کو سُکھا  نے کلے ہر دفعہ ہیئر ڈرائیر کا استعمال نہ کریں

دھول اور مٹی میں نکلتے وقت اپنے سر کو ڈھانپ لیں

بالوں کی خوبصورتی کے لئے جیل یا اسپرے کا مسلسل استعمال بھی بالوں کے گرنے کا سبب بن سکتا ہے

ہفتے میں کم از کم دو دفعہ ناریل کے تیل کوگرم کرکے سر کی مالش کریں

قوت مدافعت کی کمی بھی بالوں کے گرنے کاسبب بن سکتی ہے

سر میں خارش والی خشکی جیسے مسائل سے بال گرسکتے ہیں

صحت کے مسائل اور ذہنی تناؤ کا شکار ہونے سےبھی آپ کے بال جھڑ سکتے ہیں