سردی کے ایام میں لوگ ٹھنڈی سے بچنے کے لئے مختلف اقسام کے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں
Special winter drinks
ٹھنڈ کے موسم میں لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں
مو سم سرما میں لوگ آگ کے ارد گرد بیٹھ کر ٹھنڈ سے راحت حاصل کرتے ہیں
چائے اور کافی کا کوئی موسم نہیں،جب دل چاہے تب اس کی چسکی لی جاتی ہے
سردیوں میں چائے اور کافی کے استعمال میں اضافہ ہوتا ہے
سردی کی شدت سے بچنے اور جسم میں حرارت پیدا کرنے کے لئے چائے کا استمعال کیا جاتاہے
موسم سرما میں چائےمیں ادرک اور دار چینی ملاکر پینے سے فائدہ ہوتا ہے
ادرک نہ صرف چائے کی لذت کو دوبالا کرتی ہے بلکہ اس سے خوشبو بھی اچھی آتی ہے
چائے اور کافی کے علاوہ قہوہ بھی موسم سرما میں کافی اہم ہے
رات میں سونے سے قبل قہوہ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے