موسم سرما میں گاجر کا حلوہ کتنا فائدہ مند،کتنا نقصاندہ
گاجر کا حلوہ لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈ کے موسم کی روایت بن چکی ہے
سردیوں میں گاجر کا حلوہ کھانا صحت کے لئے مفید ہے
گاجر میں وٹامن اے،وٹامن سی ،وٹامن کے اور فائبر موجود ہوتے ہیں
سردیوں میں گاجر حلوہ کھانے سے بدن کے درد میں کمی ہوتی ہے
کاجر کا حلوہ زیادہ مقدار میں کھانے سے نقصان پہنچ سکتا ہے
گاجر سبزی اور پھل دونوں طورپر استعمال کیا جاتا ہے
گاجر کے استعمال سے جلد کی صحت میں بھی مدد ملتی ہے