مردوں میں بانجھ پن کے حوالے سے اہم انکشافات
انسانی جینوم کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
سائنسدان مردوں میں پائے جانے والے ’وائی‘ کروموسوم کوسمجھنے میں کامیاب
اب مردوں میں بانجھ پن پر وسیع پیمانے پر تحقیق کی جاسکتی ہے
سائنسدانوں نے ’وائی‘ کروموسوم کی پہلی بار مکمل ترتیب دکھائی ہے
پہلی بار وائی کروموسوم کا پورا کوڈ دیکھا جاسکتا ہے
کروموسوم کی لمبائی کا 50 فیصد سے زیادہ کوڈ دریافت
سائنسدانوں کو وائی کروموسوم میں ڈی این اے کا ایک ایسا مالیکیول ملا
فرٹیلیٹی سے متعلق تحقیق میں وائی کروموسوم کے جین کو عملی طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے