تاج محل کا شمار دنیا کے ساتھ عجائبات میں ہوتا ہے
تاج محل شاہ جہاں اور اس کی بیوی ممتاز کے درمیان سچی محبت کا خاموش گواہ ہے
تاج محل فن تعمیر کا شاندار نمونہ ہے
مغل بادشاہ شاہ جہاں نے 1632 اسے تعمیر کرنے کا حکم دیا
تاج محل کی مکمل تعمیر 1653 میں ہوئی
تاج محل دریائے جمنا کے کنارے تعمیر کیا گیا ہے
تاج محل کی تعمیر میں خالص سفید سنگ مرمر ودیگر اشیا کا استعمال کیا گیا ہے
چاندنی رات میں اس کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے
اکتوبر اور مارچ کے درمین کے مہینے تاج محل دیکھنے کے لئے بہتر ہے
قومی دارلحکومت دہلی سے صرف 165 کلو میٹر کے فاصلہ پر تاج محل واقع ہے