رام للاکی پہلی تصویر

ایودھیا میں رام مندر میں اب رام براجمان ہونے والے ہیں

پران پرتیشٹھا کے آغاز سے تین روز قبل رام للا کی پہلی تصویر سامنے آئی ہے

رام للا کے مندر میں بیٹھے ہوئے پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔

یہ مجسمہ کرناٹک کے مشہور مجسمہ ساز ارون یوگی راج نے کرشنا شیلا میں تیار کیا ہے

پران پرتیشٹھا  کے بعد مورتی کے درشن ہوں گے۔

نئے مندر میں نصب کیے جانے والے مجسمے پر تین مجسمہ ساز کام کر رہے تھے۔

رام للا کی نشست 3.4 فٹ اونچی ہے۔