المسجد الحرام میں بین الاقوامی حفظِ قرآن کا مقابلہ 25 اگست سے شروع
بین الاقوامی مقابلہ برائے حفظِ قرآن، تلاوت اور تفسیرِ قرآن کا 43 واں ایڈیشن 25 اگست سے
مسابقہ 6 ستمبر 2023ء تک المسجدالحرام، مکہ مکرمہ میں چلے گا
سعودی وزیر برائے اسلامی امور، دعوت و ارشاد کے زیراہتمام ہورہا ہے مسابقہ
اس سال انعامات کی مجموعی مالیت چالیس لاکھ سعودی ریال ہے
قریب 117 ممالک سے 166 امیدواروں کی ہورہی ہے شرکت
ڈاکٹرعبداللطیف آل الشیخ کررہے ہیں مسابقے کی نگرانی
دنیا بھر سے بہترین حفاظ کرام کی ہورہی ہے شرکت
ہرسال سعودی عرب میں بین الاقوامی مسابقہ ہوتا ہے