مورخہ 17 ستمبر کو نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں بھارت ایکسپریس اردو کے نیشنل کانکلیو کا باقاعدہ آغاز…
کانفرنس کے دوران تعلیم، معاشی شمولیت، خواتین کی قیادت، میڈیا نمائندگی اور سماجی ہم آہنگی جیسے موضوعات پر تفصیلی مباحثہ…