Adani Group

Adani Group’s Vizhinjam International Seaport: اڈانی کا ویژنجم پورٹ 10 لاکھ ٹی ای یوز کے سنگ میل تک پہنچ گیا، تجارتی سرگرمیوں کے آغاز کے صرف نو ماہ میں ریکارڈ کامیابی، بھارت کے سمندری نقشے کو نئی جہت

ویژنجم بندرگاہ کو ماحول دوست ڈیزائن، قابلِ تجدید توانائی کے حل اور ماحولیاتی اصولوں کی پاسداری کے ساتھ تعمیر کیا…

1 year ago

Adani Launches Logistics Park in Kalamassery: اڈانی پورٹس نے کوچی میں جدید لاجسٹک پارک کا کیا آغاز، وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کی نقاب کشائی

یہ لاجسٹکس پارک کمپنی کی ’’انویسٹ اِن کیرالا‘‘ مہم کے تحت تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد ریاست کو…

1 year ago

‘The Imperial’ Chamber Opens Doors in Gujarat: اڈانی شانتی گرام کے بیلویڈیئر گولف اینڈ کنٹری کلب میں خصوصی بزنس چیمبر ’دی امپیریل‘ کا افتتاح

یہاں فورمز، ماسٹر کلاسز اور ثقافتی پروگرامز کے ذریعے خیالات کی آبیاری اور نئی راہوں کی تلاش ممکن بنائی جائے…

1 year ago

Pinewood School Near LoC Gets New Auditorium Built by Adani Group: اڈانی گروپ نے پونچھ میں ہندوستانی فوج کے پائن ووڈ اسکول کے لیے بنوایا جدید آڈیٹوریم

پائن ووڈ اسکول کو ہندوستانی فوج کی بی جی بریگیڈ، ہمیرپور بٹالین چلاتی ہے اور یہ 1995 سے ’آپریشن سدبھاؤنا‘…

1 year ago

Adani Power Q1 FY26 Profit Jumps: اڈانی پاور کا Q1 FY26 منافع 27 فیصد بڑھ کر 3,305 کروڑ روپے، آمدنی کم ہونے کے باوجود صلاحیت1 18,150 میگاواٹ تک بڑھی

اڈانی پاور کے سی ای او ایس بی خیالیہ نے کہا، "اڈانی پاور کی اس سہ ماہی میں مستحکم مالی…

1 year ago

Ambuja Cements profit rises 24% in first quarter: امبوجا سیمنٹ کا منافع پہلی سہ ماہی میں 24 فیصد بڑھ کر 970 کروڑ روپے ہو گیا

ونود بہیٹی نے بتایا، "ہمارے کچھ نئے کاروباری اقدامات جیسے کہ کنسٹرکشن فیسٹیول (کریڈائی کے ساتھ شراکت میں)، گریہ لکشمی،…

1 year ago

Adani Open to Investing $10 Billion in Vietnam: گوتم اڈانی ویتنام میں 10 بلین امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار

بلومبرگ نے بتایا کہ یہ ملاقات اڈانی گروپ کی ویتنام کے ساتھ گہرے تعلقات کی عکاسی کرتی ہے اور ملک…

1 year ago

Adani Total Gas Posts 16% Growth in Q1FY26: اڈانی ٹوٹل گیس نے مالی سال 26 کی پہلی سہ ماہی میں کیا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، مجموعی فروخت میں 16 فیصد اضافہ

ATGL نے حال ہی میں ریلائنس بی پی موویلیٹی لمیٹڈ (Jio-bp) کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا ہے، جس کے…

1 year ago

Adani Green Energy Sales Soar 42% YoY: مالی سال 26 کی سہ ماہی میں اڈانی گرین انرجی کی توانائی فروخت میں 42 فیصد اضافہ، قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ریکارڈ پیش رفت

آپریشنل صلاحیت 45 فیصد اضافے کے ساتھ 15.8 گیگاواٹ تک جا پہنچی، بھارت میں سب سے بڑی قابل تجدید توانائی…

1 year ago