دنیا کی 60فیصد سے زیادہ یونیسیف کی ویکسین ہندوستان سے آتی ہیں۔ ہندوستان ڈبلیو ایچ او کی ڈییپتھیریا، ٹیٹنس اور خسرہ کی ویکسین کا ایک بڑا حصہ تیار کرتا ہے۔
ہندوستان کی فارما انڈسٹری میں زبردست تیزی آئی ہے۔ اپریل 2025 میں اس شعبے کی آمدنی میں 7.8 فیصد اضافہ…