اسپورٹس

SL vs NZ: سری لنکا نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دیا 172رنز کا ہدف، پریرا نے کھیلی طوفانی اننگز

ورلڈ کپ 2023 میں لیگ کا میچ اب اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ جمعرات کو ایم اے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز میں 171 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ کوسل پریرا نے 28 گیندوں پر 51 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ مہیش ٹیکشنا 39 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست لوٹ گئے۔ اب نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز درکار ہیں۔

سری لنکا نے 171 رنز بنائے

چنئی کے گراؤنڈ پر ٹاس ہار کر بیٹنگ کرنے آئی سری لنکا کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ ٹیم کو پہلا جھٹکا دوسرے اوور میں تین رنز کے سکور پر لگا۔ اوپنر پتھم نسانکا دو رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ کوسل پریرا 28 گیندوں پر

نیوزی لینڈ کی ٹیم کی پلیئنگ الیون

ڈیون کونوے، راچن رویندرا، کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، مارک چیپ مین، گلین فلپس، ٹام لیتھم (وکٹ کیپر)، مچل سینٹنر، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ۔

سری لنکن ٹیم کی پلیئنگ الیون

پتھم نسانکا، کوسل پریرا، کوسل مینڈس (کپتان اور وکٹ کیپر)، سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، اینجلو میتھیوز، دھننجے ڈی سلوا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تھیکشنا، دشمنتھا چمیرا، دلشان مدوشنکا۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

40 minutes ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

2 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

2 hours ago

Sambhal Masjid News:سنبھل مسجد میں سروے کے معاملے میں مایاوتی کا پہلا ردعمل، نماز جمعہ سے قبل کہی یہ بات

 شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…

4 hours ago

Maharashtra Election 2024: مہاراشٹرا انتخابات کی گنتی سے قبل ادھو ٹھاکرے الرٹ، امیدواروں کو دی یہ ہدایت

ادھو ٹھاکرے نے ای وی ایم سے ووٹوں کی گنتی کی پیچیدگیوں، اعتراضات اور تحریری…

5 hours ago