ورلڈ کپ 2023 کا 32 واں میچ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنائے۔ اب نیوزی لینڈ کے پاس 358 رنز کا ہدف ہے۔ جنوبی افریقہ کے لیے اوپنرز کوئنٹن ڈی کاک (114 رنز) اور رسی وان ڈیر ڈوسن (133 رنز) نے سنچری اننگز کھیلی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم کا ممکنہ پلیئنگ الیون
ڈیون کونوے، ول ینگ، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم (کپتان)، گلین فلپس، جمی نیشم، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، ٹم ساؤتھی، ٹرینٹ بولٹ۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم کا ممکنہ پلیئنگ الیون
ٹیمبا باوما (کپتان)، کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، مارکو جانسن، جیرالڈ کٹزی، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، لونگی نگیڈی۔
طالبان نے کئی سخت قوانین نافذ کیے ہیں اور سو سے زائد ایسے احکام منظور…
اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار…
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…