IPL 2023: رائل چیلنجرس بنگلور کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ممبئی انڈینس کی شروعات بہت خراب رہی۔ ممبئی کے تمام بڑے نام فلاپ ہو گئے۔ لیکن ایک نوجوان بلے باز تلک ورما نے ایک بار پھر ممبئی کی اننگز کو سنبھالا اور ٹیم کو دفاعی ٹوٹل تک پہنچا دیا۔ ایک طرف ممبئی کی وکٹیں گر رہی تھیں اور دوسری طرف تلک تیزی سے رنز بنا رہے تھے۔ اس بلے باز نے 46 گیندوں پر 84 رنز کی اننگز کھیلی اور 20 اوورز میں ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر اسکور 171 رنز تک پہنچا دیا۔
15 اوور کے بعد آر سی بی کا اسکور: 145-1
10 اوور کے بعد آر سی بی کا اسکور: 97-0
5 اوور کے بعد آر سی بی کا اسکور: 45-0
آر سی بی کی بیٹنگ شروع، وراٹ اور ڈوپلیسی کریز پر
ممبئی نے 18 اوور میں 7 وکٹ پر 133 رن بنائے ہیں۔
تلک ورما نے اپنے آئی پی ایل کیرئیر کی تیسری نصف سنچری بنائی۔
15 اوور کے بعد ممبئی نے 5 وکٹ پر 102 رن بنائے ہیں۔
11 اوور کے بعد، ممبئی نے 4 وکٹ پر 62 رنز بنائے ہیں۔
9 اوور کے بعد ممبئی نے 4 وکٹ پر 49 رن بنائے ہیں۔
5 اوورز کے بعد ٹیم نے 2 وکٹوں پر 19 رنز بنا لیے ہیں۔
ممبئی کی بیٹنگ شروع
دونوں ٹیموں کا پلیئنگ 11
آر سی بی: وراٹ کوہلی، فاف ڈوپلیسی (C)، گلین میکسویل، مائیکل بریسویل، شہباز احمد، دنیش کارتک (WK)، کرن شرما، ہرشل پٹیل، آکاش دیپ، ریس ٹوپلے، محمد سراج۔
MI: روہت شرما (C) ، ایشان کشن (WK) ، سوریہ کمار یادو، کیمرون گرین، تلک ورما، ٹم ڈیوڈ، نہال ودھیرا، ریتک شوکین، پیوش چاولہ، جوفرا آرچر، ارشد خان۔
-بھارت ایکسپریس
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…
راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق…
پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ کے…
این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی…
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…