اسپورٹس

ICC Champions Trophy, 2025: شعیب اختر نے کی پیشن گوئی ، چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچیں گی یہ 4 ٹیمیں

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہونے والا ہے ۔ اس سے پہلے پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے سیمی فائنلسٹ کو لے کر پیشن گوئی کی ہے۔ اختر نے ایسی تین ٹیمیں بتائی ہیں جو واقعی سیمی فائنل میں جا سکتی ہیں ۔ اختر نے ہندوستان اور پاکستان اور تیسری ٹیم کے طور پر انہوں نے افغانستان کا نام لیا ہے۔

راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ اگر افغانستان کی ٹیم اس ایونٹ کے دوران  پوری ایمانداری  دکھاتی ہے تو وہ سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے، میرے خیال میں پاکستان،  ہندوستان  اور افغانستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔ سابق پاکستانی گیندبازی کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم 23 فروری کو انڈیا کو ہرائے گی، درحقیقت میرا ماننا ہے کہ پاکستان اور انڈیا دونوں کو ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھی ایک دوسرے کے خلاف کھیلنا چاہیے۔

چیمپئنز ٹرافی جو 1998 میں شروع ہوئی تھی ، عام طور پر ہر 2 سال میں کھیلی جاتی تھی، حالانکہ 2009 کے بعد یہ ٹورنا منٹ  4 سال کے بعد کھیلا جانے لگا ۔ ہندوستان کو شروع میں 2021 سیشن کی میزبانی کرنی تھی لیکن اس ٹورنامنٹ کو ٹی 20 ورلڈکپ سے بدل دیا گیا جو آخرمیں دبئی میں کھیلا گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ 16 فروری کو لاہور میں ایک خاص پروگرام کے ساتھ 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی شروعات کرے گا،  حالانکہ  لاجسٹک رکاوٹوں کے باعث کپتان کی پریس کانفرنس نہیں ہوسکے گی۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ: محمد رضوان (کپتان اور وکٹ کیپر)، فخر زمان، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر، فہیم اشرف، خوش دل شاہ، سلمان علی آغا، عثمان خان، ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسین شاہ، محمد حسین،نسیم شاہ۔

بھارت ایکسپریس۔

Bharat Express

Recent Posts

Amit Shah arrives in Vijayawada: وزیرداخلہ امت شاہ وجے واڑہ پہنچے، مرکزی وزیررام موہن نائیڈو نے کیا استقبال

اس سے قبل دن میں امت شاہ نے مہاراشٹر کے پونے میں بھارتیہ جین سنگھٹنا…

46 minutes ago

PM Modi Visits Manila: ’جو ملک ہندوستان کے ساتھ شراکت داری کرے گا، وہ ترقی کرے گا‘، منیلا میں ہندوستانی برادری نے کی وزیر اعظم مودی کی تعریف

فلپائن میں مقیم ہندوستانی برادری نے وزیر اعظم نریندر مودی کے منیلا دورے پر خوشی…

47 minutes ago

PM Modi meets Indian diaspora in Manila: وزیراعظم مودی نے منیلا میں ہندوستانی برادری سے کی ملاقات، ’’سیتا: دی رامائن ری وزیٹڈ‘‘ کی پیشکش کو سراہا

فلپائن ’’نیویگیٹنگ دی فیوچر‘‘ کے موضوع کے تحت 49ویں آسیان سربراہی اجلاس اور اس سے…

1 hour ago