GT Team Bus Accident: گجرات ٹائٹنس کی پوری ٹیم آئی پی ایل فائنل میں شکست کے بعد ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹیم فائنل میچ کے بعد اسٹیڈیم سے ٹیم ہوٹل واپس آرہی تھی۔ گجرات ٹائٹنس لے جانے والی بس شارٹ سرکٹ کے باعث خراب ہوگئی۔ خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا اور بس میں سوارکھلاڑیوں اورمعاون عملہ کوبروقت بچا لیا گیا۔
بس حادثے میں بال بال بچے گجرات کے کھلاڑی
گجرات ٹائٹنس کے سبھی کھلاڑی اورسپورٹ اسٹاف محفوظ ہیں۔ ٹیم بس میں ہوئے شارٹ سرکٹ کے سبب حالانکہ گجرات کے کھلاڑیوں کوسڑک پرکچھ وقت انتظارکرنا پڑا۔ کچھ دیربعد انہیں پھردوسری بس سے ٹیم ہوٹل لے جایا گیا۔ آئی پی ایل فائنل میں ملی ہارکے بعد ہوئے اس حادثے نے گجرات کی ٹیم کوذہنی طورپرجھکجھورنے کا کام کیا ہے۔
آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنس کیسے ہاری؟
راجدھانی دہلی میں مہاکوی گوپال داس نیرج کی یاد میں ’کارواں گیتوں کا… نیرج‘ پروگرام…
دہلی کے ماولنکر ہال میں منعقد پینٹنگ نمائش ’ڈسکور دی پاور آف ایکسپریشن‘ میں بھارت…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک، مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور سونوی ایونٹس ممبئی…
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے 2029 کے آخر تک پورے بھارت کو…
اسرائیلی وزیر اعظم نے 174 مسافروں کی جان بچانے والے بھارتی پائلٹ کی بہادری کو…
پنڈت دین دیال آڈیٹوریم میں منعقد ’وکست گجرات سے وکست بھارت‘ کے عنوان سے اس…