اسپورٹس

Dhoni-Dhoni: جب دھونی نے پریکٹس میچ میں لگایا چھکا، ہزاروں شائقین نے دھونی…دھونی …کی آوازوں سے گونجا پورا اسٹیڈیم

مہندر سنگھ دھونی کا کریز کتنا ہے یہ کہنے کی اور بتانے کی ضرورت نہیں ہے، مہندرسنگھ دھونی کا اپنا ہی ایک الگ انداز ہے، جب ہو فیلڈ پر ہوتے ہیں تو ان کا سارا فوکس گیم کو جتیے کی پرہوتا ہے ، آپ سوچ رہے  ہیں کہ کون جیتنے کے لئے نہیں کھیلتا ہے ۔آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے، میرا کہنے کا مطلب ہے کہ وہ اپنے کھیل میں اس قدر کھوجاتے ہیں یا گم ہوجاتے ہیں  کہ بس آپ کو کیا بتائیں، ان کی ایک عادت یہ ہے کہ وہ فیلڈ پر بہت ہی کول رہتے ہیں۔

ابھی آئی پی ایل کا 16واں سیزن  ابھی شروع نہیں ہوا ۔ دراصل بات یہ ہے کہ چیپاک اسٹیڈیم میں شائقین اپنے ہر دل عزیز کھلاڑی مہندر سنگھ دھونی کی ایک جھلک پانے کے لئے بے تاب نظر آتے ہیں،دراصل چیے پاک اسٹیڈیم میں مہندر سنگھ دھونی پکٹس کرتے ہیں، اور شائقین اپنے ہردل عزیز کھلاڑی کو دیکھ کر خوشی میں اپنے انداز میں دھونی دھونی کی گونجنے لگتی ہے۔

مہندر سنگھ دھونی نے پیر کو میدان پر جم کر پرکٹس کی، ہزاروں شائقین چیپاک اسٹیڈیم میں موجود تھے ، دھونی جیسے ہی بلے بازی کرنے کے لئے پچ پر نظر آئے شائقین کا شور مچانے لگے۔ چنئی سپر کنگس نے دھونی اس گرینڈ انٹری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا  پرشئیرکی ہے، جو کچھ ہی منٹوں میں اتنی زیادہ وائرل ہوگئی ہے کہ ٹوئٹر پرمندرسنگھ دھونی  ٹرنڈ ہونے لگے۔

جب دھونی نے لی گراونڈ میں انٹری

دھونی نے اپنی ساندار انٹری کے بعد ڈائون دی گروانڈ ایک طویل چھکا مارا، پورا اسٹیڈیم دھونی دھونی کے ناروں سے گونجنے لگا۔ دھونی کا یہ شاٹ سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے،شائقین تبصرے کرنے شروع کردئے ہیں اس بار شائقین کو دھونی کی سب سے عمدہ بلے بازی دیکھنے کو ملے گی، تو وہیں کچھ شائقین اپنے انداز میں کہ رہے ہیں کہ کافی سالوں بعد وینٹج دھونی کے سائٹس دیکھنے کی امید ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

9 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

10 hours ago