اسپورٹس

Babar Azam PAK vs NZ: بابر اعظم نے کراچی میں تاریخ کردی رقم،ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑا،رنوں کا عالمی ریکارڈ توڑا

پاکستان کےسینئر  کھلاڑی بابر اعظم نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹرائنگولر سیریز کا آخری میچ کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ بابر اعظم اس میچ میں 29 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ لیکن انہوں نے رنز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر نے ٹیم انڈیا کے ویراٹ کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیاہے۔ بابر ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔کراچی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ خبر لکھے جانے کے وقت ٹیم نے 28 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور فخر زمان اوپننگ کرنے آئے۔ فخر 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ بابر نے 34 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 29 رنز بنائے۔ انہوں نے 4 چوکے اور 1 چھکا لگایا۔ بابر نے اس میچ کے دوران ون ڈے میں 6000 رنز مکمل کر لئے ہیں۔

بابر ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

بابر نے ون ڈے میں تیز ترین 6000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ انہوں  نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تاہم بابر مشترکہ طور پر اس فہرست میں سب سے اوپر پہنچ گئے ہیں۔ بابر نے 123 اننگز میں 6000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ اس فہرست میں بابر کے ساتھ جنوبی افریقہ کے لیجنڈ ہاشم آملہ پہلے نمبر پر ہیں۔ بابر نے ون ڈے میں 19 سنچریاں اور 34 نصف سنچریاں اسکور کیں۔

بابر نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

درحقیقت ویرات کوہلی نے ون ڈے میں 136 اننگز میں 6000 رنز مکمل کئے ہیں۔ جبکہ بابر نے یہ کارنامہ 123 اننگز میں انجام دے دیاہے۔ کوہلی کے ساتھ بابر نے کین ولیمسن اور ڈیوڈ وارنر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ولیمسن نے یہ کارنامہ 139 اننگز میں انجام دیا۔ وہیں وارنر نے 139 اننگز میں 6000 رنز بھی مکمل کیے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم کی پچھلی چند اننگز کو دیکھا جائے تو وہ کچھ خاص نہیں کر پائے۔ لیکن وہ چیمپئنز ٹرافی کے ذریعے واپسی کر سکتے ہیں۔ بابر نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور ون ڈے میں صرف 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد وہ جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی ون ڈے میں 23 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

بھارت ایکسپریس۔

Rahmatullah

Recent Posts

Noida Dussehra Traffic Advisory: نوئیڈا میں دسہرہ اور مورتی وسرجن کے لیے ٹریفک روٹ میں تبدیلی، گھر سے نکلنے سے پہلے جان لیں نئے راستے

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں رام لیلا، راون دہن اور مورتی وسرجن کے پروگراموں کے…

4 hours ago

Akhilesh Yadav: اتر پردیش انتخابات 2027، اکھلیش یادو کا بڑا داؤ، مفت بجلی سے خواتین کو سالانہ 40 ہزار روپے تک دینے کی تیاری

سماجوادی پارٹی کی حکمت عملی واضح ہے کہ اس بار انتخابات صرف ذات پات کے…

5 hours ago

جشنِ یومِ سر سید پر محمد ادیب کی علیگ برادری سے جذباتی اپیل، ’’صرف جشن نہیں، سر سید کے مشن کو آگے بڑھائیں‘‘

مقررین نے کہا کہ دنیا بھر میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغین بڑی تعداد…

5 hours ago

ٹائیگر شراف پر حملے کے بعد جیکی شراف نے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس سے کی ملاقات، ایکناتھ شندے دیر رات پہنچے تھے گھر

ٹائیگر شراف پرفائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے فون پراداکارسے بات کرکے ان…

5 hours ago

Italy Protests: اٹلی میں جنریشن الفا کا ہنگامہ، 4,400 کروڑ روپے کی املاک جل کر خاکستر، میلونی نے کسے ٹھہرایا ذمہ دار؟

ہفتہ کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش…

5 hours ago