نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بی جے پی امیدوار رگھوراج شاکیہ نے آج پرچہ نامزدگی بھرا۔نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، ریاستی صدر بھوپیندر چودھری، وزیر سیاحت جیویر سنگھ، ریاستی جنرل سکریٹری اشونی تیاگی، علاقائی صدر رجنی کانت مہیشوری کے علاوہ دیگر کئی سابق فوجیوں نےپرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت موجود رہے۔. بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار رگھوراج سنگھ شاکیہ مین پوری لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے لیے اٹاوہ سے مین پوری پہنچے تھے۔ رگھوراج سنگھ شاکیا نےدوپہر 11-12 بجے کے درمیان اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…