علاقائی

PM Suryoday Yojana: رام مندر کے افتتاح کے بعد پی ایم مودی کا اعلان ، حکومت 1 کروڑ مکانوں پر چھتوں پر سولر لگائے گی، رات کو بھی ملک رہے گا روشن

 ایودھیا میں آج رام مندر کا افتتاح عمال میں آیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے  خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے ایودھیا میں کئی گھنٹے گزارے۔ اس کے بعد انہوں  نے لارڈ سوریا کو اپنا گواہ بنا کر ایک قرارداد پیش کی۔ انہوں نے کہا- ’’پردھان منتری سورودیا یوجنا‘‘ شروع کی جائے گی۔

وزیر اعظم مودی نے کہا- “دنیا کے تمام عقیدت مندوں کو ہمیشہ سوریاونشی  رام کی روشنی سے توانائی ملتی ہے۔ آج، پرمسرت موقع پ، میرے عزم کو مزید تقویت ملی ہے کہ ہندوستانیوں کو اپنی چھتوں پر اپنا سولر روف ٹاپ سسٹم رکھنا چاہیے۔‘‘

پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا اور کہا- “ایودھیا سے واپس آنے کے بعد، میں نے پہلا فیصلہ لیا ہے کہ ہماری حکومت 1 کروڑ گھروں پر چھتوں پر سولر لگانے کے ہدف کے ساتھ “پردھان منتری سورودیا یوجنا” شروع کرے گی۔ اس سے نہ صرف غریب اور متوسط ​​طبقے کے بجلی کے بلوں میں کمی آئے گی بلکہ ہندوستان کو توانائی کے شعبے میں بھی خود انحصاری ملے گی۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

At least 116 dead, several injured: ہاتھرس میں موت کا ستسنگ،بابا کے قدموں کے دھول کیلئے مچی بھگدڑ میں 116 افراد ہلاک،زخمیوں کی تعداد بھی 100 سے زائد

 صدر جمہوریہ، نائب صدر ہند، پی ایم مودی ،امت شاہ ،راہل گاندھی ،اکھلیش یادو، پرینکا…

40 mins ago

Sai Tamhankar Casting Couch: ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے ساتھ گزارنی تھی رات، مشہور اداکارہ کو فلم کے بدلے ملا تھا ’گندہ آفر‘

اب ایک مشہوراداکارہ نے اپنے ساتھ ہوئی کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔…

2 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ملی راحت، القادر ٹرسٹ معاملے میں عدالت نے دی ضمانت

القادر ٹرسٹ معاملے میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ضمانت مل گئی…

2 hours ago