علاقائی

PM Modi Mandir Darshan: وزیر اعظم مودی تامل ناڈو میں کریں گے مندروں کا درشن،سری رنگناتھ سومی مندر میں سنیں گے کمبا رامائن کی کہانی

ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی تمل ناڈو کے کئی مندروں کا دورہ کریں گے۔ پی ایم او کی طرف سے بتایا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 20-21 جنوری 2024 کو جنوبی ہندوستان میں ہوں گے۔ وہاں پی ایم مودی تروچیراپلی کے سری رنگناتھ سوامی مندر میں اسکالرز سے کمبا رامائن کی کہانیا  سنیں گے۔ وہ سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندر جائیں گے۔

وزیر اعظم مودی سری ارولمیگو رامناتھ سوامی مندر میں متعدد زبانوں میں رامائن کی کہانی سنیں گے اور بھجن سندھیا میں بھی حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی دھنشکوڈی میں کوٹھندراماسوامی مندر جائیں گے۔ وزیراعظم اریچل منائی بھی وہاں سے جائیں گے۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

2 hours ago

A speeding dumper ran over 9 people:نشے میں دھت ڈمپر ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 9 افراد کو کچل دیا، 3 مزدوروں کی موقع پر موت

حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…

2 hours ago