علاقائی

New Parliament Inauguration: نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا آج افتتاح صبح 7.30 بجے پوجا اور ہون سے شروع

New Parliament Inaugurationنئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح سے پہلے، پی ایم مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار 28 مئی کو صبح 7.30 بجے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح ۔ اس کے ساتھ 75 روپے کا یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب سات گھنٹے تک جاری رہے گی۔ پروگرام کا آغاز صبح 7.30 بجے ہون اور پوجا سے ہوگا۔ اور اس کا اختتام پی ایم مودی کی تقریر کے ساتھ ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی صبح 8.30 سے ​​9.00 بجے کے درمیان لوک سبھا میں اسپیکر کی کرسی کے قریب سینگول قائم کریں گے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اس کے بعد دعائیہ اجتماع کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ دعائیہ اجتماع اتحاد اور أشریواد کو فروغ دے گی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی تقریب کا دوسرا مرحلہ دوپہر 12 بجے قومی ترانے سے شروع ہوگا۔ اس اہم موقع کی اہمیت کو بیان کرنے والی دو مختصر فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔ اس کے بعد نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور صدر دروپدی مرمو کا پیغام راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین پڑھ کر سنائیں گے۔

تقریب میں 25 جماعتیں شامل ہوں گی، 21 جماعتوں نے کیا بائیکاٹ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے بھی ملک سے خطاب کریں گے۔لیکن بائیکاٹ کی وجہ سے ان کے آنے کی امید کم ہے۔ اس کے بعد لوک سبھا اسپیکر اوم برلا تقریر کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی دوپہر ایک بجے خصوصی سکہ اور مہر جاری کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی 1.10 بجے تقریر کریں گے۔ جس کے بعد پروگرام ختم ہو جائے گا۔قابل ذکر باات یہ ہے کہ

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Indians in Germany: جرمنی میں ہندوستانیوں کی تعداد 4 لاکھ کے قریب، 70 ہزار طلبہ کر رہے ہیں اعلیٰ تعلیم حاصل

جرمنی میں ہندوستانی برادری کی موجودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ سستی تعلیم،…

8 hours ago

Manoj Bajpayee Raises A Question: منوج باجپائی کا سوال: جو لوگ سماج کے مسائل پر بات نہیں کرتے، انہیں اسٹار کا درجہ کیوں دیا جائے؟

ممبئی کے ’مکتی آڈیٹوریم‘ میں منعقدہ تقریب کے دوران اداکار منوج باجپائی نے فلمی ستاروں…

8 hours ago