بھارت ایکسپریس۔
ملک بھر میں دیوالی کا زبردست جوش و خروش ہے۔ اس ملک میں کئی مقامات سے آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اتر پردیش کے متھرا میں آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ معلومات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ پٹاخہ بازار میں پیش آیا۔ جس میں ڈیڑھ درجن کے قریب دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ اس واقعہ میں کئی لوگوں کے شدید جھلس جانے کی بھی خبر ہے۔ آگ لگنے کے بعد پورے علاقے میں خوف وہراس ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ پورا معاملہ متھرا کے رایا تھانہ علاقہ کا ہے۔
یہاں غازی آباد سے بھی آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نندگرام تھانے کے درگا مندر کے قریب ایک سکریپ اور لکڑی کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کئی دمکار گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔
بھارت ایکسپریس۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…