نئی دہلی: مہاراشٹر کے ایک سرکاری اسپتال کے ایک ڈاکٹر کو اسپتال کے اندر برہنہ حالت میں گھومتے ہوئے ویڈیو میں دیکھا گیا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کے چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع میں پیش آیا، جسے پہلے اورنگ آباد کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ذرائع کے مطابق بڈکین دیہی سرکاری اسپتال کا 45 سالہ ڈاکٹر منشیات کا عادی ہے۔ جب اسے اسپتال میں بغیر کپڑوں کے گھومتے دیکھا گیا اس وقت وہ نشے میں تھا۔
ڈاکٹر کے خلاف جانچ شروع
سمبھاجی نگر ضلع کے ہیلتھ سروسز کے صدر سول سرجن ڈاکٹر دیانند موتی پاولے نے واقعہ کے بارے میں کہا کہ تحقیقات جاری ہیں اور اگر قصوروار پایا گیا تو ڈاکٹر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
بھارت ایکسپریس۔
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…
امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…
اس کیس کی تحقیقات 2018 میں شروع کی گئی تھیں۔صالح ابو نابوت کے بیٹے عمر…
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لیپڈ نے آرمی چیف کے اس اعلان کو بنیاد بناتے ہوئے…
دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیراہتمام منعقدہ…
سیف علی خان پر حملے کے معاملے پر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے…