علاقائی

Bharat Express Uttarakhand Conclave: اٹل بہاری واجپائی نے اتراکھنڈ بنانے میں اہم کردار ادا کیا – پریم چند اگروال، کابینہ وزیر

اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبر کو تشکیل دی گئی تھی۔ دیو بھومی کے سلور جوبلی سال پر آج بھارت ایکسپریس کے ذریعہ ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا موضوع ‘ٹاک آف نیو انڈیا، اتراکھنڈ کے ساتھ’ رکھا گیا ہے۔ کنکلیو سے متعلق ہر اپڈیٹ کے لیے بھارت ایکسپریس سے جڑے رہیں….

گزشتہ 9 نومبر کو اتراکھنڈ کا یوم تاسیس تھا۔ یہ 9 نومبر 2000 کو قائم ہوا۔ 24 سال کے ترقی کے سفر میں اتراکھنڈ کی معیشت نے بہت بڑی چھلانگ لگائی ہے۔ آج معیشت کا حجم 24 گنا بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح فی کس آمدنی میں 17 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اس سے صاف ہے کہ ریاست اتراکھنڈ میں ترقی کا پہیہ تیزی سے گھوم رہا ہے۔ دو دہائیوں اور 11 ماہ کے عرصے میں تمام اتار چڑھاو کا سامنا کرتے ہوئے اتراکھنڈ نے ہمت نہیں ہاری۔ پہاڑی لوگوں کی پہاڑ جیسی ہمت نے ترقی کی رفتار کو سست نہیں ہونے دیا۔ آج ریاست کی معیشت (جی ایس ڈی پی) مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔ معیشت کا بڑھتا ہوا حجم ریاست کی خوشحالی کی عکاسی کرتا ہے۔

Amir Equbal

Recent Posts

Delhi High Court: کیا طلبہ کو ڈرانا پولیس کا نیا اصول ہے؟ آئیسا کا دہلی پولیس پر حملہ، ہائی کورٹ سے لگائی فریاد

دہلی ہائی کورٹ 22 اکتوبر کو آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا…

10 hours ago

UP News: گورکھپور میں درگا وسرجن کے دوران بڑا حادثہ، ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے لوگ، 3 کی موت، 7 جھلسے

اتر پردیش کے گورکھپور کے گلریہا علاقے میں درگا مورتی وسرجن کے دوران ٹریکٹر ٹرالی…

10 hours ago