ممبئی میں بدھ (7 اگست) کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ذریعے انرجی سمٹ 2024 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں میں کامیابیاں دکھانے والے اکشے، مانو، جتن اور بسمل کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس سے پہلے یہ تمام لوگ اسٹیج پر مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس سے ملے تھے۔
ڈپٹی سی ایم کے ساتھ سی ایم ڈی اپیندر رائے، بسمل، اکشے، جتن اور مانو۔
بسمل کو مہاراشٹر کے توانائی سکریٹری ابھا شکلا نے یادگاری نشان سے نوازا۔
جتن کو مہاراشٹر کے توانائی سکریٹری ابھا شکلا نے یادگاری نشان سے نوازا۔
مانو کو مہاراشٹر کے توانائی سکریٹری ابھا شکلا نے یادگاری نشان سے نوازا۔
بھارت ایکسپریس۔
آسام کے گوہاٹی کے پان بازار پولیس اسٹیشن میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک…
جماعت اسلامی ہند نے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی ( جے پی سی ) کی طرف سےاوقاف…
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے…
دہلی اسمبلی کے انتخابات 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے اور ووٹوں…
واضح رہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہو پائی ہے،حالانکہ مقامی…
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو مودی حکومت پر حملہ بولا۔…