ورنداون میں ایک بڑا حادثہ ہوا جس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ در اصل، دوسیات محلہ میں بانکے بہاری مندر کی طرف جانے والی مین سڑک پر ایک مکان کا چھجہ لوگوں پر گر گیا، جس میں پانچ جانیں چلی گئیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
یوپی کے ورنداون میں ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ در اصل، بانکے بہاری مندر کے قریب دوسیات علاقے میں ایک مکان کا چھجہ گر گیا، جس میں پانچ لوگوں کی جان چلی گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جب بندر آپس میں لڑ رہے تھے، اسی وقت دوسیات محلہ کے رہنے والے وشنو باغ کے گھر کا چھجہ گر گیا۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…