علاقائی

Bundelkhand Expressway Accident: تین بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار جوڑے کی حادثے میں موت، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر پیش آیا حادثہ

اتر پردیش کے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر آج پھر ایک حادثہ ہوا۔ شادی کی تقریب سے واپس آنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ باندہ ضلع میں پیش آیا، جہاں اس نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر بائیک سے سفر کرنے والے لوگوں کی موت کے بعد علاقہ میں ہلچل مچ گئی ۔

پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق جائے وقوعہ سے کئی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ  موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی تھی۔ موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے چار موٹر سائیکل سواروں کی موت ہو گئی۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Yogi Challenges Akhilesh: ’میں تیار ہوں، آپ بھی ایودھیا سے الیکشن لڑ کر دکھائیں‘، یوگی آدتیہ ناتھ کا اکھلیش یادو کو کھلا چیلنج

وزیر اعلیٰ نے ایودھیا کے حوالے سے اکھلیش یادو کے سیاسی بیانات کا جواب دیتے…

13 minutes ago

Dhruv Rathi Detained by Delhi Police: دہلی پولیس کی بڑی کارروائی، سی جے پی کے احتجاج سے پہلے یوٹیوبر دھروو راٹھی حراست میں

کروڑوں فالوورز والے یوٹیوبر کو گروگرام میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیے…

37 minutes ago

Aligarh Muslim University: آٹھ سال بعد اے ایم یو طلبہ یونین کے انتخابات کا اعلان، وعدوں پر عمل اور یونیورسٹی کے مستقبل کا سوال

طلبہ یونین محض ایک انتخابی ادارہ نہیں، بلکہ طلبہ کی آواز، ان کی قیادت، سیاسی…

57 minutes ago

Mamata Accuses Delhi Police of Abduction: ممتا بنرجی کا دہلی پولیس پر ’اغوا‘ کرنے کا الزام، تھانے میں دھرنے پر بیٹھیں

ٹی ایم سی کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ممتا بنرجی کو دہلی پولیس…

1 hour ago

PM Modi’s Visit to Chennai: وزیر اعظم نریندر مودی کا چنئی دورہ، 13 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا دیں گے تحفہ

وزیر اعظم چنئی میٹرو ریل منصوبے کے دوسرے مرحلے میں پوناملّی-وڈاپالنی سیکشن کا افتتاح کریں…

1 hour ago