Buldhana Road Accident: مہاراشٹر کے بلڈھانا ضلع میں جمعہ کی رات دیر گئے دو بسوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ ایک پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔
پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کی صبح تقریباً 2.30 بجے ملکاپور قصبے کے ایک فلائی اوور پر پیش آیا۔
حکام نے بتایا کہ ایک بس امرناتھ سے ہنگولی واپس آ رہی تھی جب کہ دوسری بس ناسک کی طرف جا رہی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ ناسک جانے والی بس نے ایک ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی اور اس دوران مخالف سمت سے آنے والی دوسری بس سے ٹکرا گئی۔
تصادم میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
تصادم میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔جب کے ایک کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ حادثہ کی اطلاع جیسے ہی پولیس کو ملی ،انہیں نو حادثہ کی جگہ جاکر مددکی۔
شروعاتی معلومات کے مطا بق کچھ زخمیوں کی حالت کافی نازک بنی ہوئی ہے، زخمیوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جانیں کیا ہے تعزیہ جلوس اور یوم عاشور اور شیعہ مسلمانوں کے لئے اس مہینے کی کیا ہے اہمیت؟ۢ
انہوں نے بتایا کہ حادثے کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک کچھ دیر کے لیے درہم برہم رہی۔
بھارت ایکسپریس
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب صدر ملک معتصم خان کی قیادت میں…
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے،…
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے…