سیاست

Nagpur High Court issues notice to Maharashtra government on APCR petition : ناگپور ہائی کورٹ کا مہاراشٹر حکومت کو نوٹس،اے پی سی آر کی پٹیشن پر جنم سرٹیفکیٹ منسوخی کا معاملہ

ناگپور: ناگپور ہائی کورٹ نے ’’ایسوسی ایشن فار پروٹکشنف آف سول رائٹس‘‘ (APCR) کی رِٹ پٹشنک WP/5159/25 پر سماعت کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کائ ہے۔ یہ پٹشن 12؍ مارچ اور 17؍ مارچ 2025 کے حکومتی فصلو ں کو چلنج کرتی ہے، جن کے تحت 11؍ اگست 2023 کے بعد نائب تلد17اار کی جانب سے جاری کردہ جنم سرٹٹسج منسوخ کرنے کا حکم دیا گا تھا۔
عدالت نے ریاستی حکومت، چفو سکریٹری، ضلع کلکٹر، تحصلدکار اور نائب تحصلدنار سمتا تمام مدعا علہاتن کو دو ہفتے کے اندر جواب پشم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
پٹشنت گزاروں کے دلائل
پٹشنت مںا کہا گاب ہے کہ یہ فصلے من مانی اور غر قانونی ہں ، جو ’’جنم و وفات اندراج ایکٹ 2023‘‘ اور آئنن کے آرٹکلی 14، 19 اور 21 کی خلاف ورزی کرتے ہں ۔
اے پی سی آر مہاراشٹر کے جنرل سکریٹری شاکر شخ کے مطابق، 12؍ مارچ کے سرکاری فصلے مں تاخرف سے اندراجِ پدیائش کے لےر 13 نئی پدنم ہ شرائط عائد کر دی گئی ہںل، جس سے عوام کو شدید دشواریاں پش آ رہی ہں ۔ مزید برآں، 17؍ مارچ کے حکم نامے کے ذریعے ہزاروں جنم سرٹٹسیارو بغرو سماعت کے موقع دیے منسوخ کر دیے گئے، جو قدرتی انصاف کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
غریب اور پسماندہ طبقے متاثر
پٹشنو مںم خدشہ ظاہر کاگ گای ہے کہ اس اقدام سے خاص طور پر غریب اور پسماندہ طبقے متاثر ہوں گے، کوشنکہ جنم سرٹٹکدہ آدھار کارڈ، ووٹر آئی ڈی، اسکول مں داخلہ اور پاسپورٹ کے لےا بنا دی دستاویز ہے۔ پٹشنو گزاروں نے اندیشہ ظاہر کا ہے کہ ایسے متاثرہ شہریوں کو مذہب کی بنااد پر ’’غرو ملکی‘‘ بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔
پراوی کرنے والی وکلا ٹما
اس معاملے مںن پٹشن کی پرئوی سنئر وکلش فردوس مرزا کے ہمراہ ایڈوکٹب سدم اویس احمد، ایڈوکٹ شعبر انعامدار اور ایڈوکٹش کاشف نے کی۔

بھارت ایکسپریس اردو

Bharat Express

Recent Posts

Home Minister Amit Shah: گریٹر نوئیڈا میں دو خفیہ ڈرگ لیب کا پردہ فاش، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اسے بڑی کامیابی قرار دیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گریٹر نوئیڈا میں دو خفیہ ڈرگ لیب کا پردہ…

5 hours ago

Non Bailable Warrant Against Rakhi Sawant: راکھی ساونت کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، کیا ہے 16 سال پرانا معاملہ؟

16 سال پرانے رئیلٹی شو تنازع اور خودکشی کے لیے اکسانے کے معاملے میں جھانسی…

6 hours ago

Kolkata Durga Puja Accident: کولکاتا میں درگا پوجا کے دوران پنڈال گرنے سے بھگدڑ، 17 افراد کی موت، پوجا کمیٹی پر لاپروائی کا الزام

درگا پوجا کی خوشیوں کے درمیان سپتمی کی شام شمالی کولکاتا کے چورباگان سروجنین پوجا…

6 hours ago

Air India Flights: سعودی عرب جانے والی ایئر انڈیا کی پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ، حوثی باغیوں کی دھمکی کے بعد فیصلہ

ایئر انڈیا نے اپنے بیان میں کہا، ’’موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایئر انڈیا اور…

6 hours ago