کھڑگے نے کانگریس کی کمان اپنے ہاتھوں میں لیتے ہی کہا کہ ہمارے سامنے تین اہم چنوتیاں ہیں جنہیں دور کرنا بے حد ضروری ہے۔ چنوتیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلی چنوتی تو یہ ہے کہ ہمیں پارٹی کے کارکنان کے درمیان نا اتفاقی کو دور کرنا ہوگا۔ دوسری چنوری کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمیں بی جے پی کے مشن 2024 کو کامیاب ہونے سے روکنا ہے۔ اس کے علاوہ تیسری بڑی چنوتی یہ ہے کہ ہمیں پارٹی میں نو جوانوں کو شامل کرنا ہوگا جس سے پارٹی کو فائدہ ہو۔
جزباتی ہوئے کھڑگے
آج کا دن میرے لیے بہت جذباتی لمحہ ہے۔ آج ایک ملازم، ایک مزدور کا بیٹا، ایک عام کارکن انڈین نیشنل کانگریس کا صدر منتخب ہوا ہے۔ مجھے یہ اعزاز دینے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ میں نے 1969 میں بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے جو سفر شروع کیا تھا، وہ آج اس مقام تک پہنچا ہے۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…