سپریم کورٹ نے فلم آنکھ مچولی میں معذور افراد کا مذاق اڑانے کے خلاف دائر درخواست پر گائیڈ لائنز کی جاری
Supreme Court: سپریم کورٹ پیر کو شرد پوار کی درخواست پر سماعت کرے گی جس میں الیکشن کمیشن کے اجیت پوار کی قیادت والے دھڑے کو اصلی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) قرار دینے کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت، جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ شرد پوار کی عرضی پر سماعت کر سکتی ہے۔ اس سے قبل 16 فروری کو سپریم کورٹ نے درخواست کو فوری طور پر درج کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
اس سے پہلے 6 فروری کو الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ دیا تھا کہ اجیت پوار گروپ ہی اصلی این سی پی ہے۔ کمیشن نے اجیت کی قیادت والے دھڑے کو پارٹی کا انتخابی نشان ‘گھڑی’ بھی الاٹ کیا تھا۔
25 نومبر کو دہلی این سی آر میں آسمان زیادہ تر صاف رہنے کا امکان…
متاثرہ لڑکی کڑکڑڈوما کے کراس ریور مال میں واقع کیفے نمبر 8 میں کام کرتی…
یرغمالی بحران کے بعد منگل کو کارٹاگینا ہوائی اڈے کا آپریشن عارضی طور پر روک…
قومی راجدھانی دہلی میں آج آسمان زیادہ تر صاف رہنے کا امکان ہے، تاہم صبح…
امریکہ چین، یورپی یونین اور بھارت سمیت کئی معیشتوں سے درآمد ہونے والی اشیا پر…
اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 سے پہلے سماجوادی پارٹی نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست…