ایم سی ڈی کی اب تک 134سیٹیوں کے نتائج حاصل ہوچکے ہیں۔ بی جے پی نے 57سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب کہ آپ کی جھولی میں78سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس نے بھی اپنا کھاتا کھول دیا ہے اس کو 4 سیٹ حاصل ہوئی ہے۔دو سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ابولفضل سے کانگریس کی عریبہ خان نے جیت حاصل کی ۔ دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کے اسمبلی علاقہ شکور بستی میں تینوں سیٹیں بی جے پی نے حاصل کی ہیں۔ سرسوتی وہار ، پچم وہار اور رانی باغ جیت لی ہے۔ ان رجحانات میں آپ 130سیٹیوں پر آگے بنی ہوئی ہے۔ جب دوسرے نمبر پر 104سیٹیوں پر بی جے پی آگے ہے۔
AAP کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا، “رجحان بدلے گا اور ہم 180 سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے۔ ہم نے اپنے دفتر کو سجایا ہے اور جیسے ہی رجحان بدلے گا ہم جشن منائیں گے۔”
سال کے دور اقتدار میں کوئی کامیابی شمار نہیں کی گئی ہے۔
ابتدائی رجحانات کے مطابق، بی جے پی 110 سیٹیوں پر آگے ہے، جب کہ آپ 100 سیٹیوں پر آگے بنی ہوئی ہے۔ سرکاری رجحانات کے مطابق کانگریس نو وارڈوں میں آگے ہے، تین میں آزاد جبکہ ایک میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) آگے ہے۔
AAP نے اعتماد ظاہر کیا کہ ابتدائی رجحانات کے باوجود وہ MCD انتخابات میں کل 250 سیٹیوں میں سے 180 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی۔
میونسپل کارپوریشن کے 250 وارڈوں کے ووٹوں کی گنتی بدھ کی صبح 8 بجے سے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان 42 مراکز پر شروع ہوئی۔ کل 1349 امیدوار میدان میں ہیں۔
–بھارت ایکسپریس
طالبان نے کئی سخت قوانین نافذ کیے ہیں اور سو سے زائد ایسے احکام منظور…
اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار…
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…