یوپی میں بی جے پی سے ابھی ختم نہیں ہوئی ناراضگی! کیا ضمنی انتخابات میں بھی نظر آئے گا اس کا اثر؟
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی دوبارہ حکومت میں آتی ہے تو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ہٹا دیا جائے گا۔ اب بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان کے اس دعوے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ لکھنؤ میں ڈپٹی سی اے کیشو پرساد موریہ نے اکھلیش یادو اور اروند کیجریوال کے پی سی(پریس کانفرنس) پر کہا کہ دیش اور ریاست کا دورہ کرنے سے پہلے انہیں پھرتہاڑ جانے کی تیاری کریں۔ پورا ملک مودی جی کے ساتھ ہے۔ انڈیااتحاد ایک فراڈ ہے۔ اکھلیش یادو نے 2014، 2017 اور 2022 میں کیا کہا تھا؟ اکھلیش یادو اور راہل گاندھی الیکشن ہار رہے ہیں۔
انہوں نے (کانگریس) 60 سال حکومت کی اور انہیں یاد نہیں آیا کہ لوگ کب بھوک سے مر رہے تھے؟ ایک غریب ماں باپ کا بیٹا ملک کا وزیر اعظم بن گیا اور اس نے غریبوں کے سکون کا انتظام کیا، پھر جھوٹ بولنے والی مشین کانگریس اور انڈیا کا اتحاد 5 کلو کے بجائے 10 کلو اناج دینے کی بات کر رہے ہیں؟ اس وقت پورا ملک خوش حال ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہے۔
بھارت ایکسپریس
ڈاکٹر کے مشورے پر آرام کر رہے ہیں امیتابھ بچن، اتوار کو ممبئی میں اپنے…
تجارتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اکتوبر اور نومبر پورے سال میں کاروبار کے لحاظ…
دہلی میں دریائے جمنا کی صفائی سے متعلق بی جے پی حکومت کے دعوؤں پر…
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات 2006 کے بعد سے نہیں ہوئے ہیں۔…
سی این این کے مطابق بعض امریکی حکام کا خیال ہے کہ ٹرمپ رواں سال…
سیمینار کی خاص کشش ’اٹھنی‘ نکڑ ناٹک کی پیش کش رہی، جسے پرتدھونی تھیٹر سوسائٹی…