اترپردیش کے سنت کبیر نگر لوک سبھا حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے لیڈر دگ وجے نارائن چوبے عرف جئے چوبے نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کو کرپٹ ذہنیت والا شخص بتایا ہے۔
دگ وجے نارائن چوبے عرف جئے چوبے نے کہا کہ پی ڈی اے کا نعرہ پسماندہ ہے، ایک خاص ذات کے علاوہ کوئی بھی ان کے ساتھ نہیں اور دلت طبقہ کی کوئی ذات ان کے ساتھ نہیں ہے۔ دگ وجے نارائن چوبے عرف جئے چوبے نے دعویٰ کیا کہ سنت کبیر نگر ضلع کی مسلم برادری ہمارے ساتھ ہے۔ دگ وجے نارائن چوبے عرف جئے چوبے نے کہا کہ پپو نشاد جو برسوں سے غیر فعال ہیں اور لگاتار دو بار پردھان الیکشن ہار چکے ہیں ۔ انہیں ایس پی نے امیدوار بنایا ہے۔
راجہ کے علاج میں سب سے بڑا چیلنج اس کی زخمی ٹانگ سے منسلک انفیکشن…
اتر پردیش اسمبلی کی 403 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات کے پیش نظر دونوں…
بسلری کے بوتل بند پانی میں برو میٹ پائے جانے کے دعوؤں کے بعد پانی…
ویکسین لگوانے والی لڑکیوں کی تعداد کے لحاظ سے اتر پردیش سب سے آگے ہے،…
گروپورب سے ایک روز قبل لوک نواس میں شبد کیرتن کے دوران وزیراعظم نریندر مودی…
بھارت کے پہلے بلٹ ٹرین منصوبے کے تحت ممبئی-احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کے…