پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اختتام پر ایگزٹ پول کا آناشروع ہوچکا ہے ۔ مختلف ٹیلی ویژن چینلز پر پیش کئے جانے والے ایگزٹ پول کے مطابق چھتیس گڑھ میں کانگریس کو اکثریت حاصل ہوتی نظر آرہی ہے ۔ چھتیس گڑھ کی 90 سیٹوں میں سے 40-50 سیٹیں کانگریس کو ملتی نظرآرہی ہیں اور اس طرح چھتیس گڑھ میں بھوپیش بگھیل کی حکومت دوبارہ بنتی نظرآرہی ہے ۔ وہیں بی جے پی کو چھتیس گڑھ میں 36-46ملنے کی امید ہے جبکہ دیگر امیدواروں میں سے 5 امیدوار کے کامیاب ہونے کی امید جتائی جارہی ہے۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…