نئی دہلی: اپوزیشن پارٹی کی میٹنگ کے بعد، ترنمول کانگریس ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگال کے انتخابات ان کے لئے بہت اہم ہیں، اس لئے ان کے 7-5 اراکین پارلیمنٹ اس بل پرووٹنگ میں حصہ لینے جا رہے تھے۔ کیونکہ اتنے ہونے پر بھی اپوزیشن کی جیت طے تھی۔ ہم کسی قیمت پربی جے پی کی مدد نہیں کرنے والے ہیں۔ ٹی ایم سی نے کہا کہ اب وہ اس بات کویقینی بنانے کی کوشش کریں گے کہ ان کے کم ازکم 20 اراکین پارلیمنٹ ووٹنگ کے دوران موجود رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس تعداد کو بڑھانے کی بھی کوشش کریں گے۔ تاہم، سدیپ بندوپادھیائے کی طبیعت ناسازہے، ابھیشیک بنرجی ریاست بھرمیں اسٹارپرچارک ہیں اورانتخابات کی وجہ سے ان کے حلقوں میں کچھ اراکین پارلیمنٹ کی موجودگی ضروری ہے۔ لہذا، تمام 28 اراکین پارلیمنٹ شرکت نہیں کرسکیں گے۔ تاہم ہماری نیت صاف ہے کہ ہم اس معاملے میں حکومت کے خلاف اوراپوزیشن کے ساتھ ہیں۔
میٹنگ میں پہنچیں ساریکا گھوش
امریکا نے جمعرات کو ایک بڑا اور چونکا دینے والا فیصلہ کرتے ہوئے انفوسس، ٹی…
ماں بننے کے بعد کترینہ کیف کے وزن کو لے کر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ،…
نئی دہلی میں ایمپاورڈ ٹاسک فورس (ETF) کے 20ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سی…
میلے میں ڈسٹری بیوٹرز اور ایجنسیوں کو کمپنی مالکان اور سینئر نمائندگان سے براہِ راست…
بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اپوزیشن کے ’انڈیا‘ اتحاد کے لیڈروں نے سڑکوں پر اتر…
مہاراشٹر کے ممبئی میں جمعرات کو ایک لیبر کیمپ میں بھیانک آگ لگنے کے بعد…