Bharat Express Opinion Poll: ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتیشٹھا پروگرام کے حوالے سے جاری سیاسی سرگرمیوں کو سمجھنے کے لیے بھارت ایکسپریس نیوز چینل اور روڈ میپ ٹو ون ریسرچ فرم کے ذریعے ایک ملک گیر سروے کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے ملک کی عوام کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سروے میں کئی چونکا دینے والے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔
سروے کے دوران عوام کے ساتھ کئی مدعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سروے ٹیم نے عوام سے پوچھا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے کس کو فائدہ ہونے والا ہے؟ تو عام لوگوں نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا فائدہ بی جے پی کو ملے گا؟
ہاں جواب– 60 فیصد
کوئی جواب نہیں – 34 فیصد
پتہ نہیں- فیصد
بھارت ایکسپریس۔
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…