جموں و کشمیر کے پونچھ میں دہشت گردانہ حملہ
جموں کشمیر: جموں و کشمیر کے پونچھ میں جمعرات (21 دسمبر) کے روز دہشت گردوں نے فوج کے ٹرک پر حملہ کیا۔ فوج کے ایک اہلکار نے بتایا کہ راجوری سیکٹر کے تھانہ منڈی علاقے میں دو فوجی گاڑیوں پر دہشت گردانہ حملے میں تین فوجی جوانوں کی جانیں گئیں جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں کے حملے کے بعد ہندوستانی فوج کے دستوں نے بھی فوری جوابی کارروائی کی۔ فوجی اہلکار گزشتہ شام سے علاقے میں جاری دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کو مضبوطی دینے جا رہے تھے۔ یہ آپریشن 48 راشٹریہ رائفلز کے علاقے میں ہو رہے ہیں۔
بھارت ایکسپریس۔
رپورٹس کے مطابق گولڈی برار اور لارنس بشنوئی کے درمیان اب اختلافات پیدا ہو چکے…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدراورسپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان…
تقریب کے آغاز میں ڈاکٹر محمد اکمل نے تعارفی کلمات پیش کرتے ہوئے جامعہ ملیہ…
راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ…
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے ایس آر ایف ٹی آئی میں ہوئی…
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پرویش ورما کی گرفتاری کا مطالبہ…